14 مئی 2026 - 17:12
ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف سے دوچار ہے، اور چین بھی اس کو جانتا ہے، ہاآرتص

صہیونی اخبار نے لکھا: ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف اور تعطّل سے دوچار ہے، اور چین اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے۔ / ایک جاپانی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران ـ امریکہ جنگ، ارادوں اور صبر و تحمل کی جنگ ہے، ایران زیادہ عرصے تک برداشت کی صلاحیت رکھتا ہے مگر امریکی فوج فرسودگی سے دوچار ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ صہیونی اخبار ہاآرتص نے لکھا:

- وائٹ ہاؤس کو توقع تھی کہ پابندیاں اور فوجی دباؤ ایران کو پسپا ہونے پر آمادہ کرے، لیکن اب

- ٹرمپ ایسے حال میں شی جن پنگ کے ساتھ مذاکرات کے لئے جا رہا ہے کہ اس کو وربارگیننگ کے لئے اوزاروں کی قلت کا سامنا ہے اور

- چین کی ثالثی پر انحصار کرنے پر مجبور ہے۔

- شی جن پنگ بھی جانتے ہیں کہ ٹرمپ کے ہاتھ خالی ہیں۔

ادھر سینئر جاپانی سفارتکار "مٹسوگو سائٹو Mitsugu Saito" نے کہا ہے:

- موجودہ جنگ تحمل اور برداشت کی جنگ ہے۔

- ایران کم از کم اگلے تین مہینوں تک بحری ناکہ بندی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے مقابلے میں

- عملے کی تھکاوٹ کی وجہ سے جرالڈ فورڈ کیریئر کی واپسی امریکی فوج کی فرسودگی، اور اور ایران کے خلاف ٹرمپ کے فوجی آپشنز کے کمزور پڑنے کی علامت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف سے دوچار ہے، اور چین بھی اس کو جانتا ہے، ہاآرتص

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha